Ktv News

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہو گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی …

Read More »

روس سے گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان کا اتفاق

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر پاکستان اور ترکیہ نے اتفاق کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جس …

Read More »

انگلش ٹیم 17 برس بعد پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال …

Read More »

کراچی میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، اسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے

کراچی میں ڈینگی کی وبا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، شہر کے بڑے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے  ہیں اور  اسپتالوں کو پلیٹلیٹس کی بھی قلت کا سامنا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 161 افراد ڈینگی …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے بڑھنے لگے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے بڑھنے لگے ہیں جن سے خاص طور پر بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیسٹرو سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں، محکمہ صحت سندھ کے مطابق گوٹھ خدا بخش شر میں متعدد بچےگیسٹرو  اور  ملیریا میں مبتلا …

Read More »

ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالرکا فرق 12 روپےکا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ  دیکھا گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 56 پیسے مہنگا ہوکر  221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہےجب کہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اوپن …

Read More »

کورونا کی چھٹی لہر: مزید2 اموات، 251 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 ہزار 207 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 251 نئے مریض …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے، مالی سال 2022 میں پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مضبوط رہیں، فیول سبسڈی کا خاتمہ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، خوراک، ایندھن کی عالمی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان میں 64 لاکھ سیلاب متاثرین کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ملک بھر کے 154 میں سے 116 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ صحت کے کم از کم 888 مراکز کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی اس رپورٹ میں …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

بین الاقوامی مالیاتی ادارے  آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔  منظوری کی صورت میں پاکستان کو فوری طور پر ایک ارب17 کروڑ ڈالر کا …

Read More »