Ktv News

سیلاب سے تباہی: مزید 45 اموات، مکانات زمین بوس، سڑکیں ،پل تباہ، راستے منقطع

اسلام آباد:برستے بادلوں اور سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 45 لوگ موت کی وادی میں چلے گئے، ملک بھر میں اب تک سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 982 ہوگئی، اب تک 6 لاکھ سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا، 8 لاکھ …

Read More »

مسلسل طوفانی بارشوں، تباہ کن سیلاب کے پیش نظر پاکستان کا قومی ایمرجنسی کا اعلان

مون سون کی ریکارڈ مسلسل بارشوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا شدہ بد ترین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان نے سرکاری طور پر ‘قومی ایمرجنسی’ کا اعلان کردیا جب کہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں اب تک 343 بچوں سمیت 937 افراد جاں بحق ہو …

Read More »

نبی اکرم ﷺ کے بارے میں بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان پر پاکستان کا اظہار مذمت

پاکستان نے بی جے پی کے عہدیدار اور بھارتی ریاست تلنگانہ کی ریاستی قانون ساز اسمبلی کے رکن ٹی راجا سنگھ کی جانب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف دیے گئے انتہائی اشتعال انگیز اور توہین آمیز ریمارکس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز …

Read More »

مودی کی ایک اور چال، مقبوضہ وادی میں فوجیوں کو بھی ووٹ ڈالنے کا حق دیدیا

سرینگر:مودی سرکار کی ایک اور چال، مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کو بھی ووٹ ڈالنے کا حق دیدیا گیا۔ چیف الیکشن افسر ہردیش کمار نے اعلان کیا ہے کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد اب وہ لوگ بھی ووٹ ڈال سکیں گے جو کبھی ووٹ نہیں ڈال سکتے تھے،ان …

Read More »

وزیراعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی سندھ میں بارش اور سیلاب سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا  ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کرنےکی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی متاثرین میں 50 ہزار روپے …

Read More »

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے تباہی ہلاکتوں کی تعداد 196 تک جا پہنچی

کوئٹہ:مون سون بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے بلوچستان میں مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 196 تک پہنچ چکی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق یکم جون سے اب …

Read More »

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹربینک میں 213.20 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر  میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام  پر ڈالر ایک روپے 51 پیسے سستا ہوکر 213.98 روپے پر بند ہوا۔ …

Read More »

وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تجویز

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری زیرترتیب ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف جن کے پاس وزارت پیٹرولیم کا قلمدان بھی ہے، انہوں نے اپنے رفقاء کی مشاورت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری سیکرٹری وزارت پیٹرولیم سے …

Read More »

نیپرا نے اگست کیلئے فی یونٹ بجلی مزید 9 روپے 90 پیسے مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے  بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کیلئے بجلی 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مدمیں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور  پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کرکے بھی …

Read More »