کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں کمی آئی۔ بدھ کے روز کاروبار کے …
Read More »کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی بندش 14 گھنٹوں تک جا پہنچی
کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا اور شہر میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے۔ کراچی میں شدید گرمی کے موسم میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کے ستائے عوام …
Read More »امریکا، بچوں سے جنسی زیادتی ، قادیانی جماعت کے اہم رہنما کو ساڑھے6سال قید
ڈیلس(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈینٹن میں قادیانی جماعت کے اہم رہنما منیب الرحمان کو مختلف کاونٹیز میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ساڑھے چھ سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ منیب کو ڈینٹن کاؤنٹی کی جج شیری شپ مین کی عدالت میں …
Read More »اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مزید سستا ہوگیا
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/vcFYreg8oI pic.twitter.com/0Z0D5belQY— SBP (@StateBank_Pak) August 5, 2022 اس …
Read More »یوم استحصال کشمیر، 5 اگست کے بھارتی اقدامات کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیاں
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو یکطرفہ تبدیل کرنے کے غیرقانونی عمل کو 3 برس مکمل ہونے پر آج سرحد کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یوم استحصال منا رہے ہیں۔ آزاد اور مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی بربریت کو یوم سیاہ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہفتہ وار بنیادوں پر کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دنوں بعد ردوبدل کرنے کا فیصلہ تبدیل کیے جانے کاامکان …
Read More »آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار ہیں
اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سوار ہیں۔ A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in …
Read More »پیٹرول کی قیمتوں میں 11 روپے کمی، ڈیزل 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان
پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی بقایا پیشگی شرط کی وجہ سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت رواں ہفتے کے آخر میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر بڑھنے جبکہ پیٹرول تقریباً 11 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا …
Read More »پاک امریکا تعلقات میں پیشرفت، واشنگٹن براہ راست پروازیں بحال کرنے پر راضی
نیویارک:پاک امریکا تعلقات میں پیشرفت، امریکا پاکستان سے براہ راست پروازیں بحال کرنے پر راضی ہو گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سلمان صوفی کی بائیڈن انتظامیہ سے بات چیت ہوئی جس میں امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پراتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان …
Read More »پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا
کراچی: پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر …
Read More »