Ktv News

ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر تھمنے میں نہیں آ رہی۔ انٹربینک میں آج بھی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے  کا ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز …

Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 18 افراد جاں بحق

کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں موسلادھار بارشوں کے سبب مختلف واقعات میں 18 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ حکام شدید بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر قابو پانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مسلسل بارش اور اس کے …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 230 روپے پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر ملکی  تاریخ  کی بلند ترین سطح پر برقرار رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228.37 روپے پر بند ہوا۔ پیر کے …

Read More »

عسکری قیادت کا اجلاس،خطرات کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی: عسکری قیادت کے اجلاس میں دفاعی تیاریوں پر مکمل اطمینان اور تمام خطرات کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دفاعی اور سلامتی سے متعلق چیئرمین جوائنٹ چیفس …

Read More »

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری، مزید سات افراد جاں بحق

لاہور:کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مہلک وائرس کا شکار ہو کر مزید سات افراد جاں بحق ہو گئے ۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیئس ہزار پینتیس ٹیسٹ کئے گئے ، چھ سو انہتر نئے مریض سامنے آئے ، …

Read More »

لاہورمیں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی بھی غائب

لاہور:بادل جم کر برسے، لاہور میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں مکانوں کی چھتیں گرنے سے 3 افراد چل بسے۔ شدید بارشوں کے باعث گلیاں تالاب، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا …

Read More »

ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو کر 226 روپے کا ہو گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226 روپےکا ہو گیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی پاکستانی …

Read More »

ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا

کراچی:  انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز کاروبار …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کا دورہ ستمبر میں متوقع

عالمی مالیاتی جرائم پر نظر رکھنے والا ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ستمبر میں اپنا آن سائٹ مشن پاکستان بھیجے گا، اس دورے کو اسلام آباد میں سفارتی حلقے ملک کے لیے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے عمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی، پاکستان کو فراہم کی جانے والی رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے …

Read More »