Ktv News

پٹرول 18.50 ، ڈیزل 40.54 روپے سستا

لاہور: حکومت نے پٹرول اٹھارہ روپے پچاس پیسے سستا، دو سو تیس روپے چوبیس پیسے لٹر ملےگا، ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخ چالیس روپے چون پیسے کمی کے ساتھ دو سو چھتیس روپے لٹر مقرر کر دیئے گئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات …

Read More »

وزیر اعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی

وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔ وزیر اعظم نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

عید الاضحی کے روز قانون کی خلاف ورزی پر قادیانی جماعت کے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج،تین افراد گرفتار

پاکستان کےعلاقے ،صفدر آباد ،ضلع شیخوپورہ اور فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا کے ایک نواحی گاؤں میں پولیس کی جانب سے قادیانی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف قانون 298-سی کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی گئی ہے۔ فیصل آباد، ٹھیکری والا تفصیلات کے مطابق تھانہ …

Read More »

تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی۔ وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا  تیل کی قیمتوں میں اضافے …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ آفت زدہ قرار

حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلا دھار بارشوں کے باعث صوبے کے ندی نالے …

Read More »

کورونا ایک بار پھر منہ زور، مزید 600 سے زائد نئے مریض وائرس کا شکار

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا ایک بار پھر منہ زور ہونے لگا ہے، مزید 600 سے زائد نئر مریض وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.45 فیصد ریکارڈ کی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 100یونٹ استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینےکا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبے میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو  مفت بجلی دینےکا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ آج ہمیں اس ملک کو بچانا ہے، ہمیں عوام کی مشکلات کا احساس ہے، مجبوری کے …

Read More »

پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور مثبت کیسسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد میں کورونا کے مثبت کیسسز  کی تشخیص ہوئی۔ COVID-19 Statistics 02 …

Read More »

گستاخانہ بیان: بھارتی سپریم کورٹ نوپور شرما پر برس پڑی، معافی کا مطالبہ

بھارتی سپریم کورٹ حضرت محمدﷺ سے متعلق گستاخانہ بیان پر بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما پر برس پڑی۔ رپورٹ کےمطابق سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بھارت میں صورتحال کشیدہ ہونے کی ذمہ دار نوپور شرما ہیں لہٰذا انہیں اپنے بیان …

Read More »

روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر 204 روپے کا ہوگیا

حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی اقساط کے اجرا کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے پیشِ نظر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے …

Read More »