ومی اسمبلی میں تنخواہ دار طبقےکے لیے نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترامیم منظورکرلی گئیں۔ آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ریلیف ختم کردیا گیا۔ نئی ترامیم کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تک تنخواہ لینے والوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائےگا، ماہانہ …
Read More »جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی: وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے جولائی کے مہینے میں لوڈ شیڈنگ مزید بڑھنے کا اشارہ دے دیا۔ اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صاحب ثروت افراد سے 200 ارب روپے سے زائد جمع ہونے کی توقع …
Read More »پاکستان: کورونا سے 2 اموات، شرح تین فیصد کے قریب
ملک میں کورونا وائرس سے دو افراد انتقال کرگئے جب کہ شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ COVID-19 Statistics …
Read More »پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج پریڈ میں خواتین کیڈٹس …
Read More »چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو دے دیے: مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم نے تقریباً 2.3 ارب ڈالر کی رقم آج اسٹیٹ بینک آف …
Read More »آئی ایم ایف معاہدے میں پیشرفت کے بعد ڈالر کی قدر میں 3 روپے 80 پیسے کی کمی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کی پیش رفت کے بعد روپے نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی قدر کھونے کا سلسلہ آخر کار ختم کر دیا جب کہ بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں اس کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں …
Read More »بلوچستان، خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون سے قبل ہونے والی بارشوں نے بلوچستان کے مختلف حصوں میں تباہی مچا دی ہے جس سے سیلاب، فصلوں اور املاک کو نقصان پہنچا ہے اور کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل …
Read More »بی جے پی عہدیداروں کے بیانات قابل مذمت، پاکستان اہم شراکت دار ہے: امریکا
نیویارک:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی پاکستانی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کے چند مواقع ملے ہیں اور گزشتہ ماہ بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی، پاکستان خطےمیں اہم شراکت دارہے اور باہمی تعلقات کو مزید آگے بڑھا …
Read More »بھارتی حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے: بلاول بھٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ بھارت کی موجودہ حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی خارجہ پالیسی جیو پولیٹیکل اثرات سے براہ راست متاثر ہو رہی ہے، ہم نے بطور قوم پاکستان کو بہترین پوزیشن میں …
Read More »ایف اے ٹی ایف: ’امکان ہے پاکستان کو آج ہی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے‘
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) گرے لسٹ سے متعلق ممالک کے اسٹیٹس کا اعلان آج کرے گا جس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پرامید ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آ ج آخری روز ہے جس میں …
Read More »