Ktv News

سیاسی عدم استحکام، یوکرین جنگ کا پاکستان کے مالیاتی منظرنامے پر اثر انداز ہونے کا خطرہ

حکومت نے اپنے سابقہ دور حکومت میں کیے گئے معاہدوں کی بدانتظامی کو پہلی بار تسلیم کرتے ہوئے اسے توانائی کے شعبے میں بڑا چیلنج قرار دیا ہے اور نشاندہی کی ہے کہ ملکی سیاست میں عدم استحکام، روس ۔ یوکرین جنگ، بڑھتے ہوئے صوبائی خسارے، نمایاں نقصانات اور ریاستی …

Read More »

پاکستان نے بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے گفتگو ہوئی جس میں بی جے پی رہنماؤں کے توہین …

Read More »

کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی …

Read More »

تین دن مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں 55پیسے کی کمی

مسلسل تین دن تک قیمت میں اضافے کے بعد بدھ کی صبح امریکی ڈالر کی قدر انٹربینک مارکیٹ میں 55 پیسے کم ہوگئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ڈالر گزشتہ روز 202 روپے پر بند ہوا تاہم اس کے مقابلے میں صبح 11:50 کے قریب 55 پیسے کمی …

Read More »

بی جے پی رہنماؤں کے پیغمبر اسلام ﷺ کے متعلق توہین آمیز ریمارکس، مزید کئی مسلم ممالک کا غصے کا اظہار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، اردن اور مالدیپ نے ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی …

Read More »

دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں: وزیراعظم وزرا اور افسران پر برہم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے ملک  میں  بجلی کی طویل  لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ، ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے سے تجاوزکرگیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ …

Read More »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ان پر 10 ہزار بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار  دیا تھا۔ محمد یاسین ملک نئی دہلی کی …

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ اور قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما عمران احمد خان قادیانی کو جنسی زیادتی کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا

برطانوی رکن پارلیمنٹ اور قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما عمران احمد خان قادیانی ، جو کہ ہم جنس پرست اور مذہب کے اعتبار سے ایک سکہ بند قادیانی ہے، کو 2008 میں نجی پارٹی کے دوران 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 18 ماہ قید کی …

Read More »

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 196 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 196 روپے کا  ہوگیا۔ پیر کے روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر 194 روپے 18 پیسے پر بند ہوا۔ منگل کے روز کاروبار کے …

Read More »