اگر حکومت آئی ایف کی شرائط کے تحت پرائس ڈیفرنشل کلیم کے طور پر آئل کمپنیوں کو ادائیگیوں میں کوئی سبسڈی دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 86 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے جس میں ٹیکس شامل …
Read More »بجلی کا شارٹ فال ایک پھر 4 ہزار میگاوانٹ سے تجاوز کر گیا، 8 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ
لاہور: گرمی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے اور چھوٹے بڑے شہروں میں 8 سے 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور شارٹ فال …
Read More »اومی کرون کی نئی ساخت سامنے آنے کے بعد این سی او سی فوری بحال کرنے کا حکم
اسلام آباد:وزیراعظم نے ملک میں اومی کرون وائرس کی نئی ساخت رپورٹ ہونے کے بعد این سی او سی کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اومی کرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لیا ہے اور فوری طور …
Read More »ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک جا پہنچی
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شدید گرمی میں …
Read More »آئی ایم ایف ‘قرض پروگرام’ میں 2 ارب ڈالر کا اضافہ کرنے پر رضامند
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی ادائیگیوں کی پوزیشن میں توازن اور زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے اپنے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے حجم میں 2 ارب ڈالر کا اضافہ کرنے اور اسے مزید ایک سال کے لیے بڑھانے پر اتفاق …
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، امریکا میں سابق پاکستانی سفیر بھی طلب
وزیرا عظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں …
Read More »بجلی بحران سنگین: 350 میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالا پاور ہاؤس پھر بند
بجلی کے بحران کے باعث 29 مارچ کو دوبارہ چلایا جانے والا 350 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاور ہاؤس فرنس آئل کی عدم فراہمی پر ایک بار پھر بند ہوگیا۔ جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کے سینئر افسر کے مطابق جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کو گزشتہ حکومت کی جانب سے …
Read More »سوئیڈن:قرآن کی بےحرمتی پر احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی اور جلدیں نذر آتش کرنے کے خلاف مختلف شہروں میں بھرپور احتجاج کیا گیا اور اس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے نتیجے میں 26 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوئیڈن کی انتہا پسند دائیں بازو کے گروپ ’ہارڈ لائن‘ نے ڈنمارک …
Read More »دہلی میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش ناکام، انتہا پسند پولیس نے درجنوں مسلمان گرفتار کر لئے
نئی دہلی: (کے ٹی وی نیوز) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم مخالف کارروائیاں معمول بن گئیں، دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش کی، مسلمانوں نے مزاحمت کرکے یہ کوشش ناکام بنا دی، بندوقوں اور تلواروں سے لیس جلوس …
Read More »امریکی رپورٹ میں بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی بڑی پیمانے پر خلاف ورزی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان خلاف ورزیوں میں حکومتی ایجنٹس کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور حکومتی اور غیر حکومتی …
Read More »