اسلام آباد: (کے ٹی وی نیوز) کورونا کی پانچویں لہر دم توڑ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی تاہم مزید ایک سو اکتالیس مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 15 لاکھ 26 ہزار 234 ہوگئی ہے جن …
Read More »میٹرو بس کے شمس آباد سٹیشن کا نام تبدیل ، ختم نبوت سٹیشن رکھ دیا گیا
راولپنڈی:راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کے شمس آباد سٹیشن کا نام تبدیل کرکے ختم نبوت سٹیشن کردیا گیا۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کے دورے میں بھی تبدیلی ہوگئی ہے۔ انہوں نے جمعہ کو راولپنڈی کا دورہ کرکے میٹرو اتھارٹی آفس بھی جانا تھا اب پیر کو راولپنڈی آئیں گے۔دورہ کے دوران وہ …
Read More »بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی مہم شروع
نئی دہلی:(کے ٹی وی نیوز) انتہا پسند ہندو ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر ہوگئے، مسلمان مخالف پراپیگنڈا جاری رکھتے ہوئے لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی مہم شروع کر دی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں پر ایک کے بعد ایک پابندیاں، پہلے حجاب پھر حلال گوشت بیچنے پر …
Read More »کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئراینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات
کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئر اینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات۔قادیانی جماعت کی پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں اور انکے سدباب پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں قادیانی جماعت کے عالمی …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی 8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
لاہور: (کے ٹی وی نیوز) ایندھن کی کمی اور پاور پلانٹس میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی 8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار میں کمی …
Read More »وزیر خارجہ سرکاری دورے پر چین روانہ، افغان ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد: (کے ٹی وی نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے جہاں وہ افغانستان سے متعلق ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی کی دعوت پر چین گئے ہیں، …
Read More »اقوام متحدہ ماحولیاتی نظام کی بحالی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا معترف
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے منگل کو ماحولیاتی نظام کی بحالی کی کوششوں پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک اپنے 10ارب درختوں کے سونامی منصوبے کی بدولت اس محاذ پر عالمی کوششوں کی قیادت کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے …
Read More »‘FO terms OIC conference ‘resounding success
Pakistan on Thursday termed the Conference of Foreign Ministers from Organisation of Islamic Cooperation (OIC) a “resounding success” on all fronts, saying the 57-member Islamic body expressed unequivocal support for the resolution of the longstanding Jammu and Kashmir dispute. “Coinciding with the 75th anniversary of independence, the conference is a …
Read More »چین، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کا خواہاں
بیجنگ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں افغانستان کی فعال شرکت کا خیرمقدم کرتا ہے، جو کہ چین کا تجویز کردہ ایک عالمی انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک توسیع دینے پر زور دینے کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »دنیا کو علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کرنا چاہیے: چین
راولپنڈی: (کے ٹی وی نیوز) چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے کہ دنیا کو علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی وزیرخارجہ وانگ …
Read More »