Ktv News

روس نے امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں

روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں۔ روس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلیری کلنٹن پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس کے علاوہ روس نے کونسل آف یورپ سے …

Read More »

آرمی چیف کا او آئی سی اجلاس، یوم پاکستان پریڈ کیلئے سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے حکم دیا ہے کہ آئندہ ہفتے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس اور دارالحکومت میں یوم پاکستان کی پریڈ کے محفوظ انعقاد کے لیے سیکیورٹی کو بڑھایا جائے۔ رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

Read More »

’سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر میں جاری جنسی جرائم روکنے کیلئے اقدامات کرے‘

واشنگٹن: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین کے خلاف ہونے والے جنسی تشدد پر توجہ دے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے عالمی یوم خواتین کے حوالے سے سلامتی …

Read More »

Mufti Muhammad Taqi Usmani calls upon politicians to exercise restraint, avoid ‘foul’ language

Prominent religious scholar Mufti Muhammad Taqi Usmani on Monday expressed shock at the intense war of words "devoid of any restraint” between the mainstream political parties, saying "it is frightening to imagine the extent to which Islamic rules and values are being violated in political disputes.” The remarks from the …

Read More »

امریکا کا یوکرین پر نوفلائی زون لاگو کرنے، فوجی دستے بھیجنے سے انکار

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ روس میں فوج نہیں بھیج رہی اور نہ ہی یوکرین پر نو فلائی زون لاگو کر رہی ہے کیونکہ ایسا کرنے سے ایٹمی طاقت کے ساتھ براہ راست تصادم ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف امریکی ذرائع ابلاغ کو …

Read More »

روس یوکرین جنگ: انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

سنگاپور: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل کی قیمت 129 ڈالر 48 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گئی۔ گیس کی قیمت 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی ہے …

Read More »