Ktv News

Pakistan ‘won’t take sides’ in UN debate on Ukraine

UNITED NATIONS: Pakistan has decided not to participate in the emergency session on Ukraine. According to a diplomatic source,“Pakistan has decided not to take sides on this issue,Islamabad supports a peaceful and negotiated settlement.” Pakistan’s Prime Minister Imran Khan, who visited Moscow on the day the invasion began, defended his …

Read More »

روس نے یوکرین پر حملہ کرنیکا فیصلہ کرلیا، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور حملہ آنے والے دنوں میں ہو سکتا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ اس بات کا تعین امریکی انٹیلی جنس کی بنیاد …

Read More »

پیٹرول بم کے بعد بجلی بم عوام پر گرانے کی تیاری

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی بڑے اضافے کی تیاری کرلی گئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت  میں اضافے کی درخواست نیپرا کو  بھیج دی ہے۔ نیشنل  الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو سی …

Read More »

آرمی چیف کا یورپی یونین کے عہدیداران سے علاقائی سلامتی، افغانستان کے حالات پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلجیم کے سرکاری دورے …

Read More »

حجاب اتارنے کاحکم، کرناٹک  میں کالج لیکچرارنےاستعفیٰ دے دیا

کرناٹک کے کالج میں انگلش ڈپارٹمنٹ کی ایک  لیکچرار نے حجاب اتارنے کا حکم ماننے سے انکارکرتے ہوئے نوکری چھوڑ دی۔ لیکچرار چاندنی نےکالج پرنسپل کوبھیجے گئے استعفے میں کہا کہ حجاب اتارنے کے حکم سے میری عزت نفس مجروح ہوئی۔  پچھلے 3 سال سے حجاب کرکے کالج آرہی ہوں۔ …

Read More »

بھارت دہشت گردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا بند کرے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو بطور ریاستی ہتھیار استعمال کرنا بند کرے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ آج سمجوتہ ایکسپریس سانحہ کو 15 سال ہو چکے، اور بھارت اب تک اس گھناؤنے سانحہ کے ملزمان کو کٹہرے …

Read More »

چند ہفتوں میں وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کی جائیں گی، فواد چوہدری

اپوزیشن کے حکومت کا تختہ الٹنے کے منصوبوں کے دوران حکمران اتحاد کو برقرار رکھنے کی کوشش میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو شامل کرکے وفاقی اور پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان …

Read More »

لاہورمیں گلہڑ کا جدید ترین کامیاب آپریشن

لاہور:  جنرل اسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گلہڑ کا کیمرے کی مدد سے جلد پر بغیرکٹ لگائے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ لاہورجنرل اسپتال کے ہیڈ آف دی سرجری ڈیپارٹمنٹ پروفیسر فاروق افضل کی سربراہی میں ٹیم نے یہ پیچیدہ آپریشن کیا۔ اس موقع پر پروفیسر فاروق افضل کا کہنا …

Read More »

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

حکومت کی جانب سے 28 فروری تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ، اضافے کا مقصد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدے کے مطابق بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے اور اضافی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت 

اسلام آباد: پاک برطانیہ سفارتی تعلقات کے 75 سالہ جشن کی تیاریاں، وزیراعظم عمران خان نے برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے لندن میں برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی اور وزیراعظم کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام …

Read More »