Ktv News

روس اور چین کی نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت، ایک دوسرے سے تعاون پر اتفاق

چین اور روس نے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے، خارجہ پالیسی میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت کر دی۔    چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق …

Read More »

ایل او سی پر طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کے حوالے سے بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ گمراہ کن قرار

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر جنگ بندی کے حوالے سے بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ ایک روز قبل بھارتی آرمی چیف منوج مکند نراوانے نے کہا تھا کہ جنگ بندی اس لیے جاری ہے کیونکہ بھارت نے طاقتور پوزیشن …

Read More »

پی سی بی نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (بی سی پی) نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے جس کے بعد سیریز کا آغاز اب 3 مارچ کے بجائے 4 مارچ کو ہوگا۔ پی سی بی کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول …

Read More »

مسئلہ کشمیرہمیشہ ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون تھا، ہے اور رہے گا، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون تھا، ہے اور رہے گا۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں 1990 کی تاریخ آج پھر دہرائی …

Read More »

طیب اردگان کی یوکرین کو روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش

کیف: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان روسی صدر پیوٹن کے دورہ ترکی سے پہلے یوکرین پہنچ گئے اور روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش کردی۔ یوکرین کے صدر نے پیش کش قبول کرتے ہوئے روس کے ساتھ مذاکرات ترکی میں کرنے کی حامی بھر لی۔ طیب اردگان نے …

Read More »

پاکستان امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، اس سے اہم تعلقات ہیں

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنرہے اور اس سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ پاکستان سے اہم تعلقات ہیں۔پاکستان اورامریکا کے تعلقات کئی شعبوں پرمحیط ہیں جن کو …

Read More »

آئی ایم ایف نے قرض کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کے چھٹے جائزے کی تکمیل کی منظوری دے دی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کے چھٹے …

Read More »

وزیر اعظم وزرا کے وفد کے ہمراہ چار روزہ دورہ پر چین روانہ

وزیراعظم عمران خان وزرا کے وفد کے ہمراہ چین کے 4 روزہ اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم عمران خان دورے میں چین کی اعلیٰ سرکاری قیادت کے ساتھ ساتھ چین کے تجارتی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس پاکستان عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی برائے صوبائی …

Read More »

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔ قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کےحالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدےکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل شدہ قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

Read More »