Ktv News

روس اور یوکرین کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم

رپورٹس کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ، فریقین کسی حل پر بھی متفق نہیں ہوسکے ، پیرس میں ہونے والی بات چیت میں روس اور یوکرین کے علاوہ فرانس اور جرمنی کے وفود بھی شریک تھے ۔ یوکرینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے …

Read More »

این سی او سی کی جانب سے کورونا پابندیوں میں 15 فروری تک توسیع

اسلام آباد:این سی او سی نے ملک بھر میں عائد کورونا پابندیوں میں 15 فروری تک توسیع کردی۔  ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کا جائزہ لینے کے لیے این سی او سی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے حوالے سے عائد …

Read More »

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا فوری نوٹس لے 

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کے ثبوتوں پر نوٹس لیتے ہوئے ان جرائم کے ذمہ داران بھارتی افسران اور اہلکاروں سے جواب طلب کرے۔ سلامتی کونسل میں ’مسلح تصادم سے شہریوں کی حفاظت‘ کے عنوان پر …

Read More »

افغانستان کی سرزمین اب بھی پاکستان کےخلاف استعمال ہورہی ہے، معید یوسف

اسلام آباد:مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کا انکشاف کیا ہے ۔ داخلی و خارجہ سیکیورٹی حالات پر …

Read More »

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 9.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری کا اعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 9.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے دو ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا …

Read More »

پاکستان سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھالیا

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا کر پاکستانی تاریخ میں عدالت عظمیٰ کی پہلی خاتون جج بن گئیں۔ تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے بطور سپریم کورٹ جج …

Read More »

پشاور: بغیر سینہ چاک کیے دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے بغیر سینہ چاک کیے دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب  آپریشن کیا ہے۔ ترجمان پی آئی سی رفعت انجم نےبتایا کہ خیبرپختون خوا میں ایسا آپریشن پہلی بار کیا گیا، 60 سالہ مریض کا بنا سینہ چاک کیے اور بغیر کٹ …

Read More »

مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مختلف اقدامات کا حکم جاری کردیا ۔ تحقیقاتی ٹیم نے آئندہ حادثات سے بچنے کیلئے وزیر اعلیٰ کو سفارشات پیش کی تھیں۔ …

Read More »

وزیراعظم کا پنجاب میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے پنجاب کے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت شہروں کی ماسٹر پلاننگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور، راولپنڈی …

Read More »

توہین رسالتﷺ کی مرتکب خاتون کو موت کی سزا سنادی گئی

راولپنڈی: عدالت نے توہین رسالت کی مجرمہ عنیقہ عتیق کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔   راولپنڈی کی انسداد سائبر کرائم کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج عدنان مشتاق نے توہین رسالت و توہین مذہب کیس میں نامزد اور مرکزی مجرمہ عنیقہ عتیق کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا …

Read More »