لاہور: حکومت پنجاب نے 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیربلدیات محمودالرشید نے کہا ہےکہ بلدیاتی انتخابات 15مئی کو ہوں گے، بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پلان مرتب کرلیا گیا ہے، پنجاب میں 15مئی کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی ہے جس میں …
Read More »کرونا کی بگرٹی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کا مختلف پابندیوں کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسد عمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں …
Read More »حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان نے متحدہ عرب امارات …
Read More »پاکستانی معیشت نسبتاً بہتری کی طرف گامزن ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کی طرف گامزن ہے، جس کی اہم وجوہات نجی شعبے میں طلب، بیرون ملک سے بھجوائی جانے والی ریکارڈ ترسیلات زر اور مالی مدد رہیں۔ …
Read More »این سی او سی اجلاس، ملک میں نئی کورونا پابندیوں کا نفاذ
اسلام آباد: این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز …
Read More »دو قبائل میں سالوں پرانا تنازع حل، دیامربھاشا ڈیم کی بروقت تعمیر کی راہ ہموار ہوگی: وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دو قبائل کے درمیان پرانا تنازع حل ہونے سے دیامربھاشا ڈیم کی بروقت تعمیر کی راہ ہموار ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوے وزیراعظم نے کہا کہ دیامربھاشا ڈیم پروجیکٹ کے حوالے سے تاریخی پیشرفت خوش آئند ہے، …
Read More »سعودی عرب: عمرے کیلیے ویزوں کے حصول کو مزید آسان بنا دیا گیا
ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی۔ سعودی وزارت برائے حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’ای عمرہ گیٹ‘‘ متعارف کرایا تھا جس پر جاکر معتمرین محض چند ضروری معلومات فراہم …
Read More »بائنانس نےکرپٹو کرنسی اسکینڈل کی تحقیقات میں ایف آئی اے سے تعاون کیلئے ماہرین کی ٹیم تشکیل دے دی
کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائینانس نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی سائبرکرائم ونگ سندھ کو کروڑوں ڈالر کے اسکینڈل کی تفتیش میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے اور اس سلسلے میں ماہرین پر مشتمل ٹیم بھی نامزد کردی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کرپٹو ایکسچینچ بائنانس …
Read More »ملک میں ستمبر کے بعد پہلی بار ایک دن میں 2 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں ’اومیکرون‘ کا پھیلاؤ جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وبا کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو 23 ستمبر کے بعد پہلا موقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کُل 2 ہزار 74 نئے کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے جبکہ 23 ستمبر کو 2 ہزار …
Read More »نیو جرسی: سینیٹ نے بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
نیو جرسی :اقلیتوں پر ظلم و ستم کرنے والی بھارتی حکومت کو ایک اور جھٹکا ، امریکی ریاست نیو جرسی کی سینیٹ نے بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ نیو جرسی کی سینیٹ نے 1984 کے فسادات کو سکھوں کی نسل کشی قرار دے دیا،سینیٹ …
Read More »