ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 649 کیسز سامنے آئے جبکہ کیسز مثبت آنے کی شرح بھی 3.66 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 …
Read More »اسٹیٹ بینک پر حکومت کا کنٹرول برقرار رہے گا: شوکت ترین
وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اگر ہم سینیٹ کو پارلیمنٹ نہیں سمجھتے تو …
Read More »مودی سرکار کے شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے حقیقی خطرہ ہیں :عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی پر اکسانے والی ہندوتوا کانفرنس کیخلاف مودی سرکار کی مسلسل خاموشی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، مودی سرکار کا شدت پسندانہ رویہ تمام اقلیتوں پر حملہ ہے، ایسے عزائم علاقائی امن کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان …
Read More »شدیدبرفباری کے بعد مری آفت زدہ قرار، اموات 22 ہوگئیں، ایمرجنسی نافذ، پاک فوج کے جوان مدد کیلئے پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہونے کے بعد ملکہ کوہسار میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں حکومت پنجاب نے کہا کہ ’وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری میں ایمرجنسی کے …
Read More »افغانستان کو عالمی برادی کی مدد کی ضرورت ہے، ملاعبد الغنی برادر
افغانستان کے نائب وزیراعظم اور طالبان کے نائب امیر ملاعبد الغنی برادر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عالمی برادری سے بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔ اپنے ویڈیو بیان میں ملا عبدالغنی برادر کا کہنا تھاکہ افغانستان میں لوگوں کے پاس کھانا، …
Read More »پلواما حملہ اقتدارکے بھوکے مودی نے کروایا، کانگریس رہنما ادت راج
بھارتی کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا۔ ادت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکورٹی اہلکاروں پرحملہ وزیراعظم نریندرمودی ہی کرواسکتے تھے کیونکہ وہ ہرحال میں 2019 کا الیکشن جیتنا چاہتے تھے۔ ادت راج کا مزید کہنا …
Read More »پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں اضافہ
اسٹیٹ بینک پاکستان کی سفارش پر وفاقی حکومت نےعوامی سہولت کی خاطر 10، 50، 100 اور 1000 روپے مالیت کے پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ وفاقی حکومت کے 23 دسمبر 2021ء کے گزٹ اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد پرانے …
Read More »اومیکرون: شاہ محمود قریشی کا دورہ امریکا ملتوی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ امریکا اگلے ہفتے کے لیے طے شدہ تھا تاہم اومیکرون وائرس کے پھیلاؤ کے سبب یہ دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کو 13 جنوری کو نیویارک پہنچنا تھا جہاں انہوں نے 14 جنوری کو شروع ہونے والے گروپ آف 77 …
Read More »ملک بھر میں مزید ایک ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور مسلسل دوسرے روز ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 145 ٹیسٹ …
Read More »شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
سیول: سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جمعرات کے روز ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے بین الاقوامی پابندیوں اور مذمت کے باوجود جدید ترین ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششوں میں یہ دوسرا رپورٹ شدہ ٹیسٹ تھا جس کے بارے میں …
Read More »