Ktv News

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ

کراچی: ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی آڑ میں بنائی گئی جعلی ایپلیکیشنز کے ذریعے  پاکستانی عوام سے 18 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان میں پونزی اسکیمز کی …

Read More »

ایف بی آر نے کسی بھی چیزکی پرچون قیمت پرسیلز ٹیکس لگانے کا اختیارمانگ لیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر کے حکام نے بتایا کہ نئی ترامیم کے ذریعے ایک ہزار گز سے کم دکان پر بھی پی او ایس لگانا پڑے گا کیونکہ کئی بڑے کاروبار چھوٹی دکان سے کیے جارہے ہیں۔ سینیٹر فیصل سبز واری نے …

Read More »

فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  ( این سی او سی)  کے سربراہ اسد عمر  نے  کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ اسد عمر نے کہا کہ فی الحال کورونا کے نمبرز کو دیکھ رہے ہیں اور …

Read More »

آئندہ 3 ماہ حکومت کے لیے انتہائی اہم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے اگلے 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا  اور کہا کہ فوجی قیادت کے ساتھ ان کےتعلقات مثالی ہیں. وزیراعظم نے کہا کہ نومبر دور ہے ،آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، اتحادیوں کے ساتھ ملکر حکومت کے …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بڑھ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.32 فیصد رہی اور مزید ایک ہزار 85 کیسز سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کیسز میں حالیہ اضافہ وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے باعث دیکھا جارہا ہے اور ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد …

Read More »

برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے اہم ملاقات

اسلام آباد: برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ ڈینیئل ہینن نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال …

Read More »

نریندرمودی کی نفرت آمیز پالیسی سے بھارت میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، نصیرالدین شاہ

ممبئی: بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف مہم جاری رہنے کی صورت میں بھارت میں خانہ جنگی کا انتباہ دیا ہے۔ مشہور بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نےایک انٹرویو میں  خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی …

Read More »

‘قومی سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے‘

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ ترجمان پاک فوج نے ٹویٹ کرتے ہوے کہا کہ جامع فریم ورک قومی سلامتی کے مختلف اجزا کے درمیان بین …

Read More »

بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی

لاہور: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے سندھ پربھارت کی جانب سے 6 متنازع منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان نے بھارتی انڈس واٹرکمیشن کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارتی انڈس …

Read More »

امریکا میں اومیکرون کے ریکارڈ کیسز، یورپ میں مزید نئی پابندیاں عائد

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ’اومیکرون‘ دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکا میں گزشتہ سال رپورٹ ہونے والے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ یورپ میں مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ امریکا میں روزانہ کی بنیاد پر کیسز نے رواں سال جنوری میں …

Read More »