امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں …
Read More »او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ممبر ممالک کے نمائندگان کی پاکستان آمد کا …
Read More »خدشہ ہےکہیں پاک بھارت ایٹمی جنگ نہ چھڑجائے،عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بی جے پی حکومت کی موجودگی میں کہیں پاک بھارت ایٹمی جنگ نہ چھڑجائے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی ہٹ دھرمی اور قابض فوج نے کشمیر کی خوبصورت وادی کو قید خانے میں تبدیل کردیا ہے، بھارت …
Read More »امریکی سینیٹ میں افغان جنگ کی تحقیقات کے کیلئےکمیشن قائم کرنے کا بل منظور
امریکی سینیٹ میں دفاعی بل منظور کرلیا گیا ہے جس میں افغان جنگ کی جانچ پڑتال اور پاکستان سمیت خطے میں دہشت گردی سےنمٹنے کےلیے اختیارات سے متعلق تحقیقات کے لیے ایک آزاد کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ 16 …
Read More »افغانستان: بیرونی امداد اور منجمد فنڈز بحال نہ ہونے کے باوجود پہلا بجٹ تیار
کابل:طالبان حکومت نے کسی بھی بیرونی امداد کے ملنے اور منجمد اثاثے بحال نہ ہونے کے باوجود ملک کا پہلا بجٹ تیار کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خزانہ نے ملک کے پہلے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس بجٹ کے لیے طالبان حکومت …
Read More »اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خود ارادیت سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور
عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کی پاکستان کی پیش کردہ قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے "عوام کے حق خود ارادیت کا عالمی احساس” کے عنوان سے قرار داد اقوام …
Read More »او آئی سی اجلاس میں امریکی مندوب کی شرکت بڑی پیش رفت ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وفاقی وزیر برائے امورِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 19 دسمبر کو اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں امریکا کے مندوب خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ بھی شرکت کریں گے جو بڑی مثبت پیش رفت ہے۔ اسلام آباد: ملکی و غیر …
Read More »قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما اور برطانوی پارلیمینٹ کے رکن عمران خان قادیانی پر 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام
قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما اور برطانوی پارلیمینٹ کے رکن عمران خان قادیانی پر 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام مقدمے کی سماعت21مارچ 2022 کو کی جائے گی عمران احمد خان قادیانی برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی کنزرویٹیو پارٹی کے رکن پارلیمینٹ عمران احمد خان جو …
Read More »قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور کے سالے نے سابقہ سربراہ مرزاطاہر کی نواسی ندا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور کے سالے نے سابقہ سربراہ مرزاطاہر کی نواسی ندا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور اور ندا کی خفیہ گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی Leaked Audio Call یہ ویڈیوز بھی دیکھیں
Read More »سیالکوٹ واقعہ پرعلما کرام کا جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان
اسلام آباد:علما کرام کے وفد نے اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنرسے ملاقات کی اورسیالکوٹ واقعہ پراظہارتعزیت کیا۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز، علامہ تقی عثمانی، علامہ عارف واحدی، قاری حنیف جالندھری، علامہ امین شہیدی، عبدالخبیر آزاد،ابوالخیر زبیر، حامد سعید کاظمی اور علامہ ساجد میر سمیت دیگر علما کرام پرمشتمل …
Read More »