وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب سے جنہوں نے دین اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نام پر کسی پر ظلم کیا اس کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ اسلام آباد میں پریانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے …
Read More »بھارت میں انتہاپسندہندؤں کا عیسائی مشنری سکول پر حملہ
ممبئی : بھارت میں ہندوانتہا پسندی کا ایک اور واقعہ ، مدھیہ پردیش میں انتہا پسند ہندؤں نے عیسائی مشنری سکول پر دھاوا بول دیا ۔انتہا پسندہندؤں نے پہلے سکول پر پتھراؤ کیااور اس کے بعد سکول کے اندر توڑ پھوڑ کی اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ …
Read More »پاکستان کے معاشی اعشاریے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے اور زرِمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، حکومت نے کورونا وبا سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات کا بہترین طریقے سے مقابلہ کیا، اب ملک کی معیشت پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد …
Read More »سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکن لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی میں اضافہ
سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کے قتل کے بعد لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ سمیت ایک درجن پاکستانی کرکٹرز لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے سری لنکا میں موجود ہیں۔ سری لنکن کرکٹ کے ایک عہدیدار …
Read More »قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو روکنے کے لیے قانونی مسودہ تیار
اسلام آباد: گزشتہ 3 برسوں میں ملک کے مجموعی قرض اور واجبات میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہوا ہے، ایسے میں 2005 کے فسکل رسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا ہے۔ بل کا مقصد حکومتی گارنٹی کے ذخیرے کو جی ڈی پی کے 10 …
Read More »پاکستان کی جانب سے مزید 9ممالک پر سفری پابندیاں عائد
کرونا وائرس کی نئے قسم اومیکرون کے سامنے آنے کے بعد پاکستان نے مزید 9ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں جس کے بعد سفری پابندی والے ممالک کی تعداد 15 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کروشیا، ہنگری، یوکرین، آئرلینڈ، نیدرلینڈ، سلوونیا، ویتنام، …
Read More »سانحہ سیالکوٹ: سری لنکن حکومت پاکستانی اقدامات سے مطمئن ہے، وزیرخارجہ
سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سانحہ سیالکوٹ انتہائی تکلیف دہ ہے، جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، کوئی معاشرہ ایسے واقعات کی اجازت نہیں دیتا، اس کی تحقیقات جاری ہیں، 118 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، میری سری لنکن وزیر خارجہ سے بات ہوئی، …
Read More »سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا ، جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔اجلاس میں سیالکوٹ …
Read More »پر امید ہیں کہ عمران خان سری لنکن شہری کے قاتلوں کوسزا دیں گے، وزیراعظم سری لنکا
کولمبو: سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف فراہم کریں گے۔ سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان میں مشتعل ہجوم کی جانب سے …
Read More »کسی پر بنا تحقیق توہین رسالت ﷺ کا سنگین الزام لگا کر خود سے سزا دینے کا کوئی جواز نہیں ہے: مفتی محمد تقی عثمانی
کراچی: شیخ الحدیث مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے بھی سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ توہين رسالت ﷺ سنگین جرم ہے لیکن اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی …
Read More »