Ktv News

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے نگراں ادارے کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن رہے کونسل کے لیے انتخابات 29 نومبر …

Read More »

انتہا پسند ہندوجماعت کا عید گاہ میں بت نصب کرنے کا اعلان

نئی دہلی:(ویب ڈیسک) انتہا پسندجماعت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے عید گاہ میں بت نصب کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے دن ایک اور مسجد کی بے حرمتی کی تیاری کرلی گئی اور ہندو انتہا پسندجماعت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے عید گاہ میں بت …

Read More »

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر، سموگ کے بعد فوگ میں بھی اضافہ، آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان

لاہور: لاہور آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے اور سموگ کیساتھ فوگ میں اضافے کے باعث حد نگاہ میں بھی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارشوں کی نوید …

Read More »

کے ٹی وی میڈیا نیٹ ورک کے نئے دفتر اور سٹوڈیو کا افتتاح

کے ٹی وی میڈیا نیٹ ورک کے نئے دفتر اور سٹوڈیو کی افتتاحی تقریب ماڈل ٹاون،لاہور میں منعقد ہوئی. تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈائریکٹر آس ایجوکیشنل کمپلیکس مولانا ڈاکٹر شاہد اویس صاحبنے خصوصی شرکت کی اور موجودہ دور میں تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے کام کی اہمیت اور فضیلت …

Read More »

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پا گئے

وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور علی محمد خان شامل تھے جبکہ مذاکرات میں …

Read More »

ٹی ایل پی کا احتجاج جاری، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مسلسل احتجاج کے باعث جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق قرار داد مسلم لیگ (ق) کی خدیجہ عمر، بسمہ چوہدری اور (ن)  لیگ کے مولانا الیاس چنیوٹی نے مشترکہ طور پر پیش کی۔اس کے علاوہ …

Read More »

آزاد کشمیر حکومت نے مسلمانوں کے نکاح فارم میں ختمِ نبوت کا حلف نامہ لازمی قرار دے دیا

مظفرآباد (نمائندہ کےٹی وی نیوز) آزاد ریاست جموں و کشمیر حکومت نے مسلمانوں کے نکاح کے فارم میں ختمِ نبوت کا حلف نامہ لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2020 میں آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے تحریکِ تحفظ ختمِ نبوت آزاد کشمیر کی جانب سے دائر …

Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ قرض پروگرام بحالی کے لیے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا اور قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف بورڈ ہی کرے گا۔ ذرائع نے بتایا …

Read More »