Ktv News

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید

اسلام آباد: دفترخارجہ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کے معاہدے کی تردید کردی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستان اورامریکا کے مابین افغانستان میں فوجی اور انٹیلیجینس آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے …

Read More »

لاہور، اسلام آباد میں ٹی ایل پی کا احتجاج جاری، کئی سڑکیں اب بھی بند

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے احتجاج جاری رہنے کے باعث لاہور اور اسلام آباد میں کئی سڑکیں اب بھی بند ہیں۔ لاہور پولیس کے ترجمان رانا عارف کا کہنا ہے کہ مظاہرین کالا شاہ کاکو انٹرچینج پہنچ گئے ہیں اور وہ اسلام آباد پہنچنے کے لیے …

Read More »

ٹی ایل پی لانگ مارچ: اسلام آباد، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، اہم شاہراہیں بلاک

تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی جانب احتجاجی لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ اس کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کو اسلام آباد پہنچنے سے روکنے کے …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا: وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔ کنٹری نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کی تکمیل کے لیے پاکستان کے …

Read More »

پی ڈی ایم کا کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک گیر احتجاج جاری

لاہور: پی ڈی ایم کی  جانب سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک بھر میں بے روز گاری و مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ کے ٹی وی نیوز کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت …

Read More »

کالعدم تحریک لبیک کا اسلام آباد کی طرف ’ناموس رسالت مارچ‘ کا اعلان

لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے کل بعد نماز جمعہ لاہورسے اسلام آباد کی طرف ’ناموس رسالت مارچ‘ کا اعلان کردیا، دوسری جانب کالعدم تحریک لبیک کے کارکنان و رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ پر دھرنے بھی جاری ہیں۔ کے ٹی وی نیوز کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی شوریٰ نے کل بعد نماز جمعہ لاہورسے اسلام …

Read More »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط نو آبادیات کی بدترین مثال ہے، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی ڈی کالونائزیشن کمیٹی اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر پر بھارت کی نوآبادیات کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے حق خود ارادیت کے استعمال کے قابل بنائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان …

Read More »

فرانسیسی سفارتکار کی بے دخلی سے یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوجائیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے فرانسیسی سفارتکار کو ملک بدر کا مطلب ہوگا کہ پاکستان، یورپی ممالک سے باہر ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا اہم دورہ

کابل: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی ، افغانستان میں تعینات پاکستانی …

Read More »