Ktv News

ایپل کمپنی نے آئی او ایس 15.0.2 اپ ڈیٹ جاری کردی

اسمارٹ فونز بنانے والی ایپل کمپنی نے گزشتہ روز آئی او ایس 15.0.2 کی اپ ڈیٹ جاری کر دی جس میں کچھ اہم ’’بگ فکسز‘‘ سمیت ’’فائنڈ مائی‘‘ کے لیے مخصوص چیزیں شامل ہیں۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’’دی ورج‘‘ کے مطابق آئی او ایس آئی پیڈ اور آئی فون …

Read More »

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

اسلام آباد  : محسن پاکستان اور  دنیا کے پہلے اسلامی ملک میں ایٹم بم کے خالق  ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ۔ڈاکٹر عبدالقدیر کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث  کے آر ایل ہسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ قضائے الٰہی سے اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ خاندانی ذرائع …

Read More »

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کا ملک میں فی الفور شفاف انتخابات کا مطالبہ

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ملک میں فی الفور شفاف الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج ملاقات …

Read More »

امریکا سے مذاکرات برابری کی سطح پر کریں گے،افغان طالبان

دوحہ: قطر میں افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیئے۔  ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں افغان طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان اور نائب …

Read More »

شوکت ترین سے وزیر خزانہ کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 16 اکتوبر کو شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیر اعظم کے پاس چلا جائے گا۔  نجی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم آئین کے تحت کسی غیر …

Read More »

امید ہے نئی افغان انتظامیہ اپنی عوام کی بہتری کے لیے کام کرے گی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ افغانستان کی نئی انتظامیہ امن اور استحکام کے ساتھ ساتھ تمام افغان عوام کی بہتری کے لیے کام کرے گی، افغان عوام کی نمائندہ اور وسیع البنیاد حکومت، بین الاقوامی برادری کے لیے قابل اعتماد شراکت دار ہو …

Read More »

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن کی مشیر قومی سلامتی معید یوسف سے ملاقات

اسلام آباد:  پاکستان کے دورے پر  آئی امریکا کی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمن نے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی ہے۔ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن اور معید یوسف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی امور اور خطے میں بدلتی ہوئی …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت 1.40 روپے اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ  بجلی کی قیمت مزید 1 روپے 40 پیسے مہنگی کرے کیونکہ بجلی کی قیمت بڑھا کر ہی گردشی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں جاری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہیں۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع …

Read More »

افغانستان کی صورتحال: امریکی نائب وزیر خارجہ اہم دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین افغانستان کے معاملے پر واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان بڑھتے ہوئے شگاف کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی غرض سے جمعرات کو اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ وینڈی شرمین دوطرفہ ملاقاتوں، سول سوسائٹی کی تقریبات …

Read More »