Ktv News

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

 راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر اور تبادلے کیے گئے ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی …

Read More »

مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی، فواد چوہدری

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘لوگوں کو جب گنا جاتا ہے تو ایک ہی وقت میں کرفیو لگاکر گنا جاتا ہے کہ کون کہاں ہے، لوگوں کو سوالنامہ بھیجا جاتا ہے کہ جہاں آپ ہیں وہاں 6 مہینے سے زیادہ …

Read More »

کلبھوشن کی زندگی کا سوال ہے،عدالت کا وکیل دینا مناسب نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ کابھارت کوکلبھوشن کووکیل فراہم کرنےکاایک اورموقع منگل کو کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی وزارت قانون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ نے بھارت کو وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دے دیا۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ 5 مئی کے …

Read More »

پنڈورا پیپرز: وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطح کا سیل قائم کیا ہے۔ انہوں …

Read More »

حکومت، تحریک طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات شروع ہی نہیں ہوئے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان کی حکومت اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مابین مذاکرات کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کا مذاکرات سے متعلق معاملے میں کوئی کردار نہیں ہے۔ اسلام آباد : پریس کانفرنس کے دوران ایک …

Read More »

پنڈورا پیپرز:700سےزائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنےآگئیں

دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر انٹرنیشنل کنسورشیئم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی ایک بڑی بین الاقوامی تحقیق ‘پینڈورا پیپرز’ کے نام سے جاری کردی گئی ہے جس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔  رپورٹ کے مطابق …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق قرآن کریم کی آیت اور حدیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ تمام حکومتی دفاتر و اداروں میں آویزاں کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق قرآن کریم کی آیت اور حدیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ تمام حکومتی دفاتر و اداروں میں آویزاں کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی حافظ عمار یاسر نے ایوان میں …

Read More »

سی پیک منصوبے میں شمولیت، پاکستان نے افغان طالبان سے بات چیت شروع کردی

کابل: پاکستانی سفیر منصور علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) اور افغانستان کی مالی حالت بہتر بنانے کیلئے مختلف طریقوں پر طالبان قیادت سے بات چیت کا دور ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا …

Read More »