Ktv News

جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹس، ایف آئی اے کا ملوث عناصر کیخلاف کاروائیوں کا آغاز

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے کورونا کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان کا سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی اسامیوں پر اظہار تشویش

سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں میں اقلیتوں کے کوٹے کی 30ہزار آسامیاں خالی ہونے پر متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی رحیم یار خان مندر توڑ پھوڑ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چئیرمین اقلیتی کمیشن شعیب سڈل نے خالی آسامیوں کا انکشاف کیا جس پر عدالت نے سخت …

Read More »

عالمی برادری افغانستان میں بڑھتےانسانی بحران سے نمٹنے میں مددکیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے: شاہ محمودقریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیو یارک میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے پہلی بار ملاقات ہوئی ہے اور اس حوالے سے امریکی محکمہ خا رجہ نے بھی اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیو یارک میں امریکی ہم …

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے . وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر امور پر دنیا کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کریں گے۔ یاد …

Read More »

اسلام قبول کرنے پر سزا کا نیا مجوزہ بل ؟

تحریر: مفتی خاور رشید بٹ انچارج سیرت سیکشن حقوق الناس ویلفیئر فاونڈیشن مجوزہ بل کے مطابق 18سال سے کم عمر افراد اسلام قبول نہیں کر سکتے، اگر کوئی کرتا ہے تو یہ قانوناً جرم ہے ۔18سال سے زائد عمر کے لوگ جو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں وہ سیشن جج …

Read More »

7ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت کی خوشی میں کراچی کے تاجروں کا مختلف اشیا پر ڈسکاونٹ کا اعلان

( کراچی) 7ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت کی خوشی میں کراچی کے تاجروں نے مختلف اشیا پر ڈسکاونٹ کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں تاجر برادری کا کہنا ہے کہ 7ستمبر کا دن اہلیان اسلام کے لئے نہایت خوشی کا دن ہے ۔ 1974 کو …

Read More »