Ktv News

گوادر حملہ: چین کا پاکستان سے مؤثر سکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں گزشتہ روز ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے  پاکستان کے تمام متعلقہ محکموں سے  مؤثر سکیورٹی کے لیے مؤثر عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ …

Read More »

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر حکومتی بیانیے پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نے افغانستان کی صورتحال پر حکومتی بیانیے پر اہم اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان شرکاء کو افغانستان کے معاملے پر حکومتی بیانیے پر بریف کریں گے اور افغانستان …

Read More »

امریکہ کو افغانستان میں جنگ ختم کرنے کے فیصلے پر شرمندگی نہیں،جوُبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا فیصلہ درست تھا اور اس  فیصلے پر شرمندگی نہیں۔  کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ افغانستان ميں تعمير نو ہمارا مشن نہيں تھا اور نہ ہوسکتا تھا۔ صدرجوبائیڈن نے …

Read More »