پاکستانی دفتر خارجہ نے عالمی میڈیا کی رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور متعلقہ اداروں سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین حکومت کی جانب سے عالمی قواعد کی …
Read More »اسرائیلی سافٹ ویئرکے ذریعے بھارتی حکومت کی پاکستان سمیت ہزاروں افراد کی جاسوسی
اسرائيلی سافٹ ويئر کے ذريعے بھارتی حکومت کی جانب سے وزيروں، صحافيوں اور تاجروں سمیت پڑوسی ممالک کی اہم شخصیات کی جاسوسی بھی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت کی جانب سے اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر کے ذریعے ہزاروں افراد کی جاسوسی اور ان کے فونز ہیک کئے …
Read More »سینئر صحافی عارف نظامی لاہور میں انتقال کر گئے
لاہور: سینئر صحافی عارف نظامی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے . وہ کئی ماہ سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ معروف صحافی عارف نظامی کی نماز جنازہ میں صحافی ادبی شخصیات سمیت مختلف طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی ۔ …
Read More »پاکستانی لڑاکا طیارے میراج کی برطانوی ایئرشو میں شرکت
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو 2021ء میں شرکت ۔ کرونا وباء کے باعث رواں سال ایئر ٹیٹو شو ورچوئل انداز میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایئر شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور سی ون تھرٹی طیاروں …
Read More »طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان کا کردار ناقابل فراموش ہے
تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان سے زیادہ کسی نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا نہیں کیا۔ تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیاء کے علاقائی ممالک کے درمیان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خطے کی امن و سلامتی …
Read More »افغانستان کے الزامات بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس آئی
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ے افغانستان کی طرف سے پاکستان پر عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا کہ افغانستان کی طرف سے پاکستان …
Read More »Qadiyani Movement A Critical Study
Written By:M.S.Vawda For Download Click Below: https://ia803405.us.archive.org/7/items/qad-movement_202103/qad-movement.pdf
Read More »قادیانیت کے تعاقب میں
مصنف: محمد طاہر عبدالرزاق ڈاونلوڈ کرنے کے لئے کلک کریں: https://ia801803.us.archive.org/7/items/qad-kay-takub-main_202103/qad-kay-takub-main.pdf
Read More »بھارت خطے کے امن ميں خلل ڈال رہا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے افغانستان ميں دیرپا امن واستحکام ہو، ہم پرکب تک انگلیاں اٹھائی جاتی رہیں گی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پراہم بیان میں کہا کہ افغانستان کی صورتحال بہتر ہونے …
Read More »کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک کسی قسم کا بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
آسلام آباد: یوم شہدا کشمیرکے موقع پر اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یوم شہدا کے موقعہ پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، 13 جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جب مہاراجہ ڈوگرہ کے فوجیوں نے پرامن کشمیری مظاہرین پر فائرنگ …
Read More »