اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بازار میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 120 ارب روپے کم ہوکر  13 ہزار 933 ارب روپے ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف سے پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل، پاکستانی حکام نے اہداف کے بارے میں عملدرآمدرپورٹ دی

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل …