چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل بازار میں ایک کلو چینی 120 روپے کی ہوگئی۔
ہول سیلزمارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ 2 دن میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 11 روپے بڑھی، ہفتے کو کاروبار کے اختتام پر ہول سیلزبازار میں ایک کلوچینی 109 روپے کی تھی۔
یہ بھی دیکھیں: