ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپےکم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپےکمی سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے ہے۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز  بھی فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکی کمی ہوئی تھی۔

دس گرام سونےکا بھاؤ  429 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار  میں سونے کی فی اونس قیمت 17 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 393 ڈالر ہے۔ 

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف نے اخراجات کم کرنے یا 189 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ …