باب دوستی پر نیا کارگو ٹریڈ کراسنگ روٹ کھول دیا گیا

چمن: باب دوستی پر نیا کارگو ٹریڈ کراسنگ روٹ کھول دیا گیا۔

کسٹم حکام کے مطابق کارگو کراسنگ روٹ کا بارڈر کے دونوں جانب بیک وقت افتتاح کیا گیا ہے جس میں کراچی چیمبرز آف کامرس اور اسپین بولدک چیمبرز عہدیداروں نے شرکت کی۔

کسٹم حکام کے مطابق نئے کارگو ٹریڈ روٹ کو افغانستان سے کراچی واپسی کیلئے کھول دیا گیا، باب دوستی پر خواتین مسافروں کیلئے بھی الگ پیدل روٹ کا افتتاح  کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …