ملک میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد  فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1114 روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 365 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2500 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف نے اخراجات کم کرنے یا 189 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ …