بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم  نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق  گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی،  گیس کی دریافت کیلئے 2516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی گئی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گیس کے حصول سے متعلق ڈیٹا ویل کے 4 مختلف زونز کے مجموعے پر مشتمل ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …