ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر ایک  لاکھ 97 ہزار  روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 896 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ  12  ڈالر کم ہوکر  1832 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …