روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8  پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277  روپے 96 پیسے ہے۔ 

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4  پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 5  پیسے کم ہوکر 278 روپے 94 پیسے ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف سے پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل، پاکستانی حکام نے اہداف کے بارے میں عملدرآمدرپورٹ دی

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پہلے مرحلے کے مذاکرات مکمل …