انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 30 پیسے ہے۔

انٹربینک میں اس سے قبل ہوئے سیشن میں 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 280 روپے ہے۔

یہ ویڈیوز بھی دیکھیں:

یہ بھی چیک کریں

ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد: اگر درستگی کے اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں ایند ھن سپلائی …