سونے کی قیمت میں آج پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 944 کم ہو کر ایک لاکھ 60 ہزار 794 روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کا بھائی 28 ڈالر کم ہو کر 1950 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

یہ بھی دیکھیں :

یہ بھی چیک کریں

سوئی سدرن کو گیس کے نظام کی بہتری کیلئے 25 ارب کے فنڈز جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس نظام کی بہتری کیلئے 25 …