آرٹیکلز

قانون تحفظ ختم نبوت ﷺ کی گولڈن جوبلی سرکاری سطح پر منانے کے لئے قومی اسمبلی میں درخواست جمع

قانون تحفظ ختم نبوت ﷺ کی گولڈن جوبلی سرکاری سطح پر منانے کے لئے قومی اسمبلی میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ درخواست ممبر قومی اسمبلی، وفاقی پارلیمانی سیکٹری وزارت اورسیز پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ چوہدری احسان الحق باجوہ نے جمع کروائی۔ ممبر قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ …

Read More »

مبارک ثانی قادیانی کیس: وفاقی حکومت کی درخواست منظور، عدالت نے سابقہ فیصلوں سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے

مبارک ثانی قادیانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی …

Read More »

کراچی بار ایسوسی ایشن سٹی کورٹ کے ایک دروازے کو باب ختم نبوت کے نام سے منسوب کردیا گیا

سینئر وکیل ہائی کورٹ منظور مئیو راجپوت اور انکی ٹیم کو اس کاوش پر خصوصی مبارکباد پیش کی گئی ۔ (نمائندہ خصوصی کراچی) کراچی بار ایسوسی ایشن سٹی کورٹ کے ایک دروازے کو باب ختم نبوت کے نام سے منسوب کردیا گیا ،مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی …

Read More »

چناب نگر میں مسلمان سیاستدانوں کی جانب سے قادیانیت نوازی پر اہل اسلام میں شدید تشویش

چناب نگر میں قادیانیوں کی دعوت طعام میں مسلمان سیاستدانوں اور تاجروں کی شرکتقادیانیوں پر مشتمل انجمن تاجران چناب نگر نے 11 نومبر 2022 بروز جمعہ کو قادیانی ہیڈکوارٹر بیوت الحمد کے پارک میں سالانہ دعوت طعام 2022 کے عنوان سے پروگرام کا انعقعاد کیا جس میں قادیانی جماعت پاکستان …

Read More »

China commends PM’s remarks on CPEC

China commended Prime Minister Shehbaz Sharif’s remarks on the construction of China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), saying on Wednesday that Beijing was ready to work with Islamabad to continue pursuing high-quality development of the corridor. Chinese Foreign Ministry’s Spokesperson Zhao Lijian told his regular briefing that China wanted to build CPEC …

Read More »

ایڈیٹر کے ٹی وی نیوز اور سینئیر تجزیہ کار حسن رانا کی گاڑی پر شر پسند عناصر کی جانب سے حملہ

لاہور: گزشتہ رات کے ٹی وی نیوز کے ایڈیٹر اور سینئیر تجزیہ کار حسن رانا کی گاڑی پر انکے گھر کے باہر شر پسند عناصر کی جانب سے لاہور میں حملہ کیا گیا۔ حملہ آورں نے گاڑی کو نشانہ بنایا ،حملہ میں کوئی جانی نقصان واقع نہیں ہوا چیف ایڈیٹر …

Read More »

کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئراینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات

کے ٹی وی آفیشل کے وائس پریذیڈینٹ محمد متین خالد صاحب اور سینئر اینکرپرسن حسن رانا صاحب کی ممبر برٹش ایمپائر طٰہٰ قریشی صاحب سے لاہور کے میں ملاقات۔قادیانی جماعت کی پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں اور انکے سدباب پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں قادیانی جماعت کے عالمی …

Read More »