آرٹیکلز

مناقِب اہلبیت رضی اللّٰہ عنہم اور قادیانیوں کی جسارتیں

مناقِب شیر خدا سیّدنا علی رضی اللّٰہ عنہ :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ علی رضی اﷲ عنہ سے منافق کو محبت نہ ہوگی اور مومن کو بغض نہ ہو گا ، اور جس نے علی کو گالیاں دیں اس نے دراصل مجھے گالیاں دیں ۔ایک روایت …

Read More »

قادیانیت، آئین و قانون کی نظر میں

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ، اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کا کوئی تشریعی، غیر تشریعی، ظلی، بروزی یا نیا نبی نہیں آئے گا۔ پوری ملت اسلامیہ کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی مرزا غلام احمد قادیانی کو …

Read More »

قادیانیوں کے اصل چہرے سے شناسی ضروری ہے

الحمدللہ! پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے۔ جس کے آئین کے سیکشن7 الف میں قرآن و سنت کی بالادستی کا اقرار کیاگیا ہے۔ قرآن و سنت کی رُو سے عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس ہے۔ یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس کی بدولت امت مسلمہ انتشار سے محفوظ ہے۔ …

Read More »

تحفظ ختم نبوت کا کام

تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔ فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم …

Read More »

عقیدہ ختم نبوت اور غیرت ایمانی کے تقاضے

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ میرے محبوب(صلی اللہ علیہ وسلم )جہاں جہاں میرا ذکر ہوگا وہاں وہاں میرے ساتھ تمہارا بھی ذکر ہوگا۔ کرہ ارض پر ایک سیکنڈ بھی ایسا نہیں گزرتا جب ہزاروں مئوذن اللہ تعالیٰ کی توحید اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اعلان نہ …

Read More »