کاروبار

ایف بی آر ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق پورٹ پر کنٹینرز کلیئرنس، سمگلڈ سامان آکشن، انفورسمنٹ صلاحیت میں بہتری کی جائے گی، انڈر ٹیکس سیکٹر سے ٹیکس وصولی …

Read More »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل …

Read More »

کل سے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات (16 جنوری 2025) سے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.66 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا …

Read More »

بجلی کمپنیوں کی نااہلی، گردشی قرضوں میں سالانہ 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد: بجلی کمپنیاں  نادہندگان سے عدم وصولی، بجلی چوری اور دیگر نااہلیوں کے باعث گردشی قرضے میں ماہانہ 50 ارب اور سالانہ 600 ارب کا اضافہ کررہی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بارے میں تازہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ نااہلیوں …

Read More »

چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر کی درخواست پر ’’پاکستان اینیمل …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان …

Read More »

سال نو کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔  صنعتی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں طلب اور رسد کا کوئی مسئلہ …

Read More »

پاکستان میں سونے کی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اداراہ شماریات کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مقابلے نومبر میں سونے کی درآمدات میں 179.74 فیصد اضافہ …

Read More »

شرح سودکم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں ڈیڑھ ہزار ارب روپےکی بچت ہوگی:گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر  اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی تین چار ماہ کم رہنے کی توقع ہے اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا، شرح سود کم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں بھی ڈیڑھ ہزار  ارب روپے کی بچت ہوگی۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ …

Read More »

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی …

Read More »