واشنگٹن: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فنڈز داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کیے …
Read More »آئندہ بجٹ میں اضافی ریونیو حاصل کرنےکیلئے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان
آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، پٹرولیم مصنوعات پر 5 فیصد سیلز …
Read More »آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا امکان
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکسوں کی شرح میں رد و بدل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات گزشتہ روز ہوئے جس دوران کاروباری اور تنخواہ دارطبقے پریکساں ٹیکس …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی
وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے، پیٹرول …
Read More »بجٹ میں ایف بی آر کیلئے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنیکی تجویز
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جس میں آئی ایم ایف شرائط کو شامل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ایف بی آر کے لیے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کے …
Read More »پنجاب حکومت کی بیکری مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن
لاہور: پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اورفائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق آٹا اور فائن میدا سستا ہوگیا مگر …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی لیٹر کمی متوقع …
Read More »ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9 ہزار سے زائد سمز بندکردی گئیں
اسلام آباد:فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) کے ترجمان کے مطابق ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9 ہزار سے زیادہ سمز بندکردی گئی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا جس میں ایف بی آر نے سمز …
Read More »بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع
لاہور : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت متعدد معاشی چیلنجز کے درمیان مالی سال 2024-25کے لیے اپنے پہلے بجٹ کا اعلان جون میں کرنے جا رہی ہے۔ سالانہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 …
Read More »نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل
اسلام آباد:انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا۔ جوائنٹ ورکنگ گروپ میں تمام متعلقہ اداروں اور کمپنیوں کے ماہرین شامل ہیں، انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 114 بی کے تحت نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں کی جائیں …
Read More »