کاروبار

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا

نگران حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ نگران حکومت نے  پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت بڑھانے اور لائٹ ڈیزل سستا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی منظوری دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی …

Read More »

تاجر برادری کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل

تاجروں اور صنعت کاروں نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی 7 روپے یونٹ مہنگی کردی ہے جس سے پیداواری لاگت ،انڈسٹری کی مشکلات اور …

Read More »

نیپرا نے عوام پر بجلی گرادی، ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق  بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نیپرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا …

Read More »

نگران حکومت نے مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6.3 ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: سعودی تیل کی سہولت کی بحالی کے بغیر جنوری 2024 میں پاکستان نے مجموعی طور پر 6.3 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں حاصل کرلیے ہیں اب جو ایک بہت بڑا کام آنے والی حکومت کے سامنے پڑا …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 57 پیسے ہے۔  گزشتہ روزانٹربینک میں تبادلہ میں …

Read More »

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم  نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق  گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی،  گیس کی دریافت کیلئے 2516 میٹر …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل آج مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگران حکومت 16 فروری 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم اضافہ بحیرہ احمر میں تیل کے …

Read More »

آئی ایم ایف ڈیڈ لائن میں 2 روز باقی، گیس قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو روز باقی ہیں تاہم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ نہ ہوسکا۔ ای سی سی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1878 پوائنٹس نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی  رہی اور 100 انڈیکس 1878 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس سے زائد مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 61000 سے نیچے آگیا۔ بعد ازاں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1878 …

Read More »