اسلام آباد: گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کو پی ایس او کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور …
Read More »روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے امریکی کرنسی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 36 …
Read More »70کروڑ ڈالر کی قسط، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو تقریباً 71 کروڑ ڈالرز کی قسط جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان: توانائی ماہرین
ماہرین کے مطابق کم طلب اور تیل کی زیادہ پیداوار کے باعث 2024 کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ توانائی ماہرین نے کہا کہ کمزور عالمی معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی انوینٹری کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث …
Read More »ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 600 روپے اضافے سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 372 روپے اضافے …
Read More »70 کروڑ ڈالر کی قسط: پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کو ایک خط ( لیٹر آف انٹینٹ )جاری کیا ہے اور اس میں تمام طے شدہ شرائط نافذ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے تاکہ 70کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری مل سکے۔ …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگیا …
Read More »حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے …
Read More »پالیسی مذاکرات مکمل: پاکستان اور آئی ایم ایف کا شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پالیسی سطح کے مذاکرات میں شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج مذاکرات کا آخری دن ہے اور ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ آئی ایم ایف مشن …
Read More »اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج 100انڈیکس 1129 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار 391 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1134 پوائنٹس …
Read More »