کاروبار

عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ  2058 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار …

Read More »

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہےکہ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر …

Read More »

حکومت نے پیٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کردیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر  ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل …

Read More »

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے لگا جس کی شرح نمو میں بھی بہتری آرہی ہے۔ مالی سال 2024 کے لیے شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی اور 2023 کے لیے یہ شرح 0.3 تھی۔ اگست 2023 تک پاور جنریشن میں 14 فیصد، ڈیزل سیل میں 11 …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 5 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5  ہزار  500  روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار  روپے ہے۔ 10گرام سونےکا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے …

Read More »

پاکستانیوں نے کس ملک سے سب سے زیادہ ترسیلات زر بھیجیں؟ اسٹیٹ بینک رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر میں ورکرز ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز رہیں اور یہ ترسیلات اگست کے مقابلے 11.18 کروڑ ڈالرز زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 میں سعودی …

Read More »

تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس حد برابر کی جائے: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں تاکہ ذاتی انکم ٹیکس کو پروگریسو بنایا جائےاور زرعی آمدن اور املاک کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایاجائے۔  ورلڈ بینک کا اندازہ ہے کہ زرعی آمدن …

Read More »

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی ہوگئی۔ دنیا کی سب سے بڑی تیل برآمد کرنے والی سعودی کمپنی آرامکو نے نومبر کے لیے خام تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں آرامکو کی قیمتوں کا اثر ایران، کویت اور عراق کی …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور  اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر  گئی۔  برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر  81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم …

Read More »