کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین …

Read More »

پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ برقرار

کراچی:پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 300 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ یاد رہے …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کرلی

کراچی: انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 300 روپے کا ہو گیا ہے جو ملکی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا

ملک میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 35 پسے اضافے کے بعد 297.13 روپے کا تھا۔ آج روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 302 روپےکا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز  روپےکے  مقابلے میں امریکی ڈالر  مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 83 پیسے اور  اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 75 پیسے پر بند ہوا ہے۔ ڈالر کا بھاؤ  آج 83 پیسے …

Read More »

گزشتہ مالی سال عوام سے کتنی پیٹرولیم لیوی لی گئی؟ فسکل آپریشن رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مالی سال 22-2023 کی فسکل آپریشن رپورٹ جاری کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد تک پہنچ گیا جب کہ جولائی 2022 سے جون 2023 تک کل آمدن 9633 ارب روپے رہی۔ رپورٹ …

Read More »

سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر، 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، جمعرات کو بھی کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا اور 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی …

Read More »

50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ نان ایکٹو ٹیکس فائلرز کیلئے شرح تبدیل

اسلام آباد: حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50500 روپے نکلوانے  پر303 روپےٹیکس لگےگا جب کہ  اس سےزائداور 55 ہزار سےکم رقم نکلوانے والے نان ایکٹیو …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 283.80 روپے پر بند ہوا۔ Interbank …

Read More »