اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔ سرکاری اور صنعتی ذرائع کے …
Read More »سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ …
Read More »بجلی کی قیمتوں میں کمی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 22 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، ڈسکوز …
Read More »حد سے زیادہ غیر ملکی شپنگ پر انحصار، پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان
اسلام آباد : غیر ملکی شپنگ کمپنیوں پر انحصار کی وجہ سے پاکستان فریٹ چارجز کی مد میں سالانہ 6 سے 8 ارب ڈالرز خرچ کرتا ہے، ملک کی واحد شپنگ کمپنی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن صرف 12 پرانے جہاز چلاتی ہے جبکہ کمپنی کے پاس ایک بھی کارگو کنٹینر …
Read More »پاکستان مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب رہا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس سے متجاوز
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس سے زائد پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 111 پوائنٹس اضافے کے …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بازار میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے …
Read More »بجلی کمپنیوں نے 52 ارب روپے کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں
بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 52 ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں ۔ 5 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی بندش کے اثرات شروع ہونے کے قریب ہیں۔ نیپرا کے مطابق بجلی صارفین …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
اسلام آباد: یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نئے سال …
Read More »