کاروبار

بینک سے 50 ہزار نکالنے والے نان فائلر کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔  آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں نان فائلر پر 50 …

Read More »

پاکستان کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر  2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ …

Read More »

آئی ایم ایف اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)  اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس  وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے  پر  راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف  9200 ارب  روپے مقرر کیا گیا ہے، بجٹ میں 1600 ارب سے زائدکے …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہوکر 2 …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق  زرمبادلہ ذخائر 19 مئی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 20.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر کاروبار کے اختتام پر  287.13 روپے رہا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے میں دستیاب ہے۔

Read More »

پہلی بار روس کے ساتھ سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز

کراچی: پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار روس کے ساتھ سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہو گیا۔ سی ای او پاک شاہین عبداللہ فرخ کے مطابق روس کی بندر …

Read More »

سندھ حکومت کا دوسرے فیز میں گندم بیج کی سبسڈی رقم کل سے دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے دوسرے فیز کے 25 ایکڑ تک والے کاشتکاروں کو گندم بیج کی سبسڈی رقم کل بروز جمعہ سے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے کہا کہ دوسرے فیز کے 89 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو گندم بیج …

Read More »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہائی اسپیڈ …

Read More »

انٹربینک: ڈالر کی قدر میں اچانک 14 روپے کی بڑی کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے 299 روپے پر جا پہنچا۔ جمعہ کو کاروبار …

Read More »