کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے 299 روپے پر جا پہنچا۔ جمعہ کو کاروبار …
Read More »باب دوستی پر نیا کارگو ٹریڈ کراسنگ روٹ کھول دیا گیا
چمن: باب دوستی پر نیا کارگو ٹریڈ کراسنگ روٹ کھول دیا گیا۔ کسٹم حکام کے مطابق کارگو کراسنگ روٹ کا بارڈر کے دونوں جانب بیک وقت افتتاح کیا گیا ہے جس میں کراچی چیمبرز آف کامرس اور اسپین بولدک چیمبرز عہدیداروں نے شرکت کی۔ کسٹم حکام کے مطابق نئے کارگو …
Read More »پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع
چمن: (ویب ڈیسک) پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔ چمن میں کسٹم حکام نے بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان …
Read More »یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی …
Read More »عیدکے بعدکاروبارکا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
عیدکی تعطیلات ختم ہونےکے بعدکاروبار کے پہلے روز پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔ عیدکی تعطیلات سے قبل 20 اپریل کو کاروبار کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 42 …
Read More »ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا ہو گیا تھا۔ …
Read More »آئندہ برس پاکستان میں شرح نمو اور روزگار بڑھے گا، مہنگائی کم ہوگی: آئی ایم ایف نے نوید سنادی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ برس پاکستان میں شرح نمو میں اضافے، مہنگائی میں کمی اور روزگار بڑھنے سے متعلق خوشخبری سنا دی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی ہدف سے …
Read More »سٹیٹ بینک نے ماہ مارچ کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ کے مہینے کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2023 میں ورکرز ترسیلات 2.53 ارب ڈالر رہیں اور رواں سال فروری کے مقابلے میں مارچ کی ترسیلات 54.49 کروڑ ڈالرز سے زائد رہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافےکا سلسلہ جاری
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد میں ایک کلو چینی 40 روپے کے اضافے کے بعد 130 سے 135 کی ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں چینی کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں …
Read More »چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ہول سیل بازار میں چینی 120 روپے کلو ہوگئی
چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل بازار میں ایک کلو چینی 120 روپے کی ہوگئی۔ ہول سیلزمارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ 2 دن میں چینی کی …
Read More »