کاروبار

ملک کے تین بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی راہ ہموار، ای سی سی نے منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ائیر پورٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت آؤٹ سورس کرنے کیلئے عالمی بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو مشیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ، کے پی اور فاٹا میں مختلف ترقیاتی اسکمیوں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار  چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا تخمینہ ہےکہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کا …

Read More »

روس سے پہلا آزمائشی خام تیل کارگو اپریل میں لانے کی منصوبہ بندی: ذرائع

اسلام آباد: ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ روس سے پہلا آزمائشی خام تیل کارگو اپریل میں لانے کی منصوبہ بندی ہے، خام تیل …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے …

Read More »

چین نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کردیا

چین نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ چین نے 2 ارب ڈالر کے سیف ڈپازٹ کی واپسی ایک سال کے لیے مؤخر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات …

Read More »

پاکستان کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے کم ہوکر 18 ارب ڈالر پر آگیا: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2023 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا جبکہ جولائی 2022 سے فروری 2023 تک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.86 ارب ڈالر رہا۔ مالی …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  10 مارچ تک 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کوختم ہونے والے کاروباری ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر  …

Read More »

معاہدہ ہوگیا، پاکستان ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدےگا: مصدق ملک

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے معاہدہ ہو گیا ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان، معاہدہ جلد ہونےکا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور  آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور  رواں ہفتے ہی  آئی ایم ایف …

Read More »

چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے آئی سی بی سی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری ہوچکی۔ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ قرض پاکستان نے چین کو ادا کر دیا تھا، اس سہولت کے …

Read More »