کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں تیزی سے کمی

کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر مجموعی طور پر 18 …

Read More »

انٹربینک میں ڈالربے قابو، تقریباً 19 روپے مہنگا، 285 سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا اور ڈالر ایک ہی جھٹکے سے تقریباً 19 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.61 پیسے …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سونا یکدم سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے کم ہوکر 167695 روپے ہے جبکہ عالمی …

Read More »

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر ایک  لاکھ 97 ہزار  روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا اور ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 262.82 رہی۔ آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر …

Read More »

14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 فروری کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق ملکی …

Read More »

دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں کمی کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، سی پی پی اے جی نے 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ …

Read More »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قد ر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 269 روپے 44 …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوکر 273.33 روپے پر بند ہوا۔ …

Read More »