کاروبار

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر  فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ ملک میں ایک تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔ 10 …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نئے سال کے دوسرے ہفتے پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ Total liquid foreign #reserves held by the country stood at …

Read More »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق 30 سے 40 روپے ہے: چیئرمین اپٹما

چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز  ایسوسی ایشن (اپٹما) پنجاب زون حامد زمان کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈالرز کی قلت کا سامنا ہے، انٹربینک اور  اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا فرق 30 سے 40 روپے کا ہے۔ چیئرمین اپٹما پنجاب زون حامد زمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک

1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک ، 100 انڈیکس 448  پوائنٹس بڑھ گیا۔ آج 100انڈیکس 448 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 791 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس کے  بینڈ میں رہا۔ بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 5 …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 84 ہزار 500 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پر بند ہوا ہے۔ عارف سکیورٹیز کے جاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی …

Read More »

پٹرول بحران دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ، آئل کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:ملک میں دوبارہ تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں تیل کے بحران کی گھنٹی بجا دی، او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بروقت ایل سیز نہ …

Read More »

پاکستان اور امریکا میں تجارت وسرمایہ کاری مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پراتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کی امید بڑھنے لگی ہیں، ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات …

Read More »

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی مختلف کیٹیگریز میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے سے لےکر 4 روپے 45 پیسےاضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) اور کے الیکٹرک کے یکساں ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی جانب سے …

Read More »

اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے 12 دن کی تاخیر سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر سوئی سدرن کیلئے ایل این …

Read More »