غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 1 ارب 23 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 6 جنوری تک زرمبادلہ کے …
Read More »ایل سیز نہ کھلیں تو ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہوجائے گی: اپٹما کا وزیر خزانہ کو خط
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایل سیز نہ کھولنے کی صورت میں ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ کاٹن ختم ہوگئی، درآمد کرنا چاہتے ہیں …
Read More »پاکستان کو سخت معاشی مشکلات کا سامنا، مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر: عالمی بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔ عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوکرین روس جنگ سمیت …
Read More »پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر کے آخری کاروباری ہفتے میں 28.47 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 30 دسمبر2022 تک 11.42 ارب ڈالر …
Read More »زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج: آئی ایم ایف پیکج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد: زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف پیکج کو بحال کرانے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پیکج کے معاملے پر پاکستان امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرے گا، پاکستان کو آئی ایم …
Read More »تھر میں کوئلے سے 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا افتتاح
تھرپارکر میں مقامی کوئلے سے 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مہیش ملانی نے تھرپارکر میں 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبےکا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی
اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 58 کروڑ 40لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔ ڈالر کی یہ کمی 8 دسمبر سے 16دسمبر کے ہفتے کے دوران ہوئی، زرمبادلہ …
Read More »ریکوڈک منصوبے کا 8 ارب ڈالر کا تاریخی معاہدہ طے
کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان 8 ارب ڈالر کا ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا جس پر وفاق کے نمائندے نے بھی دستخط کردئیے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریکو ڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ حتمی طور پر …
Read More »لاہور:ایف پی سی سی آئی کا رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے پر اتفاق
لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کرلیا ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ کاروباری مراکز 10 بجے بند کرنے کا لاہور …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 15 روپے تک کمی کا امکان
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لئے قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا، گزشتہ 15 دنوں میں …
Read More »